نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نواز شریف نے کشمیر کے مسئلے پر منعقد بین الاقوامی سیمینار میں تقریر کرتے ہوئے کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ حکومت پاکستان، کشمیری عوام کی سفارتی، معنوی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گی۔
سمینار میں برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈس کے رکن نذیر احمد نے مسئلہ ...
نواز شریف نے ایک بیان جاری کرکے ایران کے سابق صدر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سابق صدر ہاشمی رفسجانی کا انتقال عالم اسلام کے لئے بڑا شدید نقصان ہے، اس المناک موقع پر میں پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسجانی صرف ای ...
نواز شریف نے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ بحران کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن قائم ہونا ممکن نہیں ہے۔ دونوں پاکستانی رہنماؤں کا خیال ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے صدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن ہم سب مل کر اس بات ...
نواز شریف نے بھی اس ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے زیادہ سے زیادہ تعلقات میں توسیع، پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے۔
نواز شریف نے ایران کو پاکستان کا دوست اور برادر ملک قرار ...
نواز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور رعد شمالی نامی فوجی مشقوں میں شرکت کی۔ سعودی حکام نے اس دورے میں راحیل شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ اسلامی ممالک کے دہشت گرد مخالف اتحاد کے کمانڈر کا عہدہ سنبھال لیں۔
پاکستان کے سابق فوجی سربراہوں کے برخلاف راحل شریف نے کبھی بھی ملک کی سیاست میں مداخلت نہیں ...
نواز شریف نے پاکستان- افغانستان بارڈر فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ الوقت - پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان- افغانستان بارڈر فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحد کھولنے کا فیصلہ نیک نیتی اور جذبہ خیرسگالی کے ط ...
نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر مسلح افواج کے سربران، اراکین پارلیمان دیگر رہنما اور مہمان شریک ہوئے ۔
خصوصی فوجی پریڈ میں سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے صدر ...
نواز شریف کا بھی یہی خیال ہے تاکہ اقتصادی ترقی سے علاقے میں بسنے والے تمام افراد فائدہ اٹھا سکیں اسی لیے ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان، دوسرے ممالک کے ثالثی کے کردار کو اس لئے منسوخ کرتا ہے ک ...